پاکستانی اشرافیہ کی ذہنیت

نوٹ: انتخابات کے بعد 23 مئی کو ’’دا ایکسپریس ٹریبیون‘‘ میں نفیسہ رضوی کا ایک مضمون، ’’افسوس بچو، ہم نے اسے غلط سمجھا‘‘ چھپا۔ یہ بہت اکسانے والا مضمون تھا۔ میں نے سوچا اس کا جواب لکھنا چاہیے۔ پر میرا جواب کسی بھی اخبار میں چھپے گا کیسے۔ میرا تو کوئی کنیکشن نہیں، کون چھاپے گا میرے … Continue reading پاکستانی اشرافیہ کی ذہنیت